Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 25 2024 17:50:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 14٪ والے 7100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:49:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آمدن ابھی کم ہے ہفتہ دس دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Nov 25 2024 17:48:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج کرنا چاہیے۔ .
Nov 25 2024 17:47:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 225/28 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:46:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں حاضر میں جے ڈی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11860 یونائٹڈ ڈھرکی 11845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 12265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:21:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 25 2024 17:17:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 25 2024 17:08:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 109/109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے چل رہی تھی اس لیے بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
Nov 25 2024 16:55:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 29000/29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سکھر ملتان کی منڈیوں میں دکاندار اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Nov 25 2024 16:55:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی کے 268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ ایڈوانس پیمنٹ پر 243/45 جبکہ کیش پیمنٹ پر 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott