Sugar | چینی
May 10 2025
Nov 15 2022 12:54:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2 ٹرک کی آمد تھی 3800/3850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے .
Nov 15 2022 12:48:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 200/300 روپیہ من کمزور ہوا تھا اور 12300 جیسے حالات بن گئے تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 15 2022 12:44:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 700 بوری کی آمد تھی 21000 سے 23650 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نئی ہائبرڈ 22000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 20000 سے 21000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج 500/1000 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 15 2022 12:40:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 15 2022 12:33:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8500 بھلوال 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8400 سلانوالی 8400 رمضان 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8165 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ 8240 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8140/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8050 فاران 8060 مہران 8075 آباد گار اور العباس 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے جہاں کہیں گنے کا ریٹ آئے گا مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Nov 15 2022 12:18:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں لالہ موسیٰ لائن موٹا باجرہ 2425 جبکہ باریک دیسی باجرہ 2475 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت فیڈ ملیں بھرپور خریداری کر رہی ہیں جبکہ انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر فیڈ ملیں اسی طرح دو مہینے باجرہ لگا تار خریدتی رہیں تو باجرہ کی شارٹیج بن سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال چاول اور مکئی کی شارٹیج ہے جو فیڈ ملز کے مین آئٹم ہیں۔ چونکہ سندھ میں 28 لاکھ ایکڑ رقبے پر چاول کی فصل کو نقصان پہنچا تھا اور دوسری جانب پنجاب میں مکئی کی فصل کی کاشت بھی 30% کم تھی۔ جبکہ سنڈھی پڑنے کی وجہ سے فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے فیڈ ملز نے باجرہ خریدنا شروع کر دیا ہے۔ اگر دو ماہ اسی طرح فیڈ ملیں باجرہ خریدتی رہیں تو باجرہ کی شارٹیج ہو سکتی ہے۔ اسی لئے اسٹاکسٹ بھی بھرپور دلچسپی سے خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Nov 15 2022 12:11:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دیسی موٹے تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے لوکل میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2022 11:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 170 جبکہ ریگولر 172 اچھی کوالٹی 176 جیسے حالات ہیں۔ نپر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا گاہک ہے لیکن فل حال بیچ کم ہے۔ جیسے ہی ریٹ تھوڑا نیچے آتا ہے گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے اور سیلنگ کم ہو جاتی ہے۔ .
Nov 15 2022 11:49:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 111/111.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر کی آمدن تھی رشین ییلو پیس کی۔ .
Nov 15 2022 11:32:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 9950 روپیہ من جیس حالات بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے پورٹ 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott