Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 27 2024 14:58:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 مالوں کے۔ .
Nov 27 2024 14:56:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 11910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں نیچے 11260/70 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ رہ گئ تھی ابھی دوبارہ 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔ .
Nov 27 2024 14:51:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14500 کویٹہ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری بلغاریہ دھنیا بھی ہے مارکیٹ میں کم ریٹ میں لیکن ایرانی کوالٹی کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ گاہک ایرانی ہی خریدتا ہے۔ .
Nov 27 2024 14:47:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ بندر عباس پورٹ کے لیے 3030 ڈالر علی پورٹ کے لیے 3000 ڈالر جبکہ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 27 2024 14:46:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 228/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2024 14:37:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ چارہ جات کے ٹریڈرز برسیم سے فارغ ہوئے ہیں وہ جوار میں خریداری کر رہے ہیں تاہم ڈیمانڈ اور سپلائی کے حساب سے مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 27 2024 14:31:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہک خاموش ہے۔ .
Nov 27 2024 14:27:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 27 2024 14:25:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے بازار بہتر ہے۔ .
Nov 27 2024 14:21:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott