Sugar | چینی
May 10 2025
Nov 26 2024 16:42:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور ڈھرکی 11870 یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے تھوڑی تھوڑی۔ فارورڈ میں بھی بازار تیز ہوا ہے اور 12340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2024 15:53:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم فارورڈ میں 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12290/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:48:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4900/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:47:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گوجرخان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 26 2024 14:46:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان میں اس سال بھرپور فصل ہے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:31:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14800/15000 جبکہ گولی دھنیا 15100/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 26 2024 14:27:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 44500/45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:25:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 228/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:24:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:22:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott