Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 18 2023 13:40:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 18 2023 13:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2023 13:31:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 18 2023 13:29:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 18 2023 13:27:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12700/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک ِبھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کام گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کا 12750 کا گاہک ہے۔ 300 ڈپازٹ پر جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ الائنس 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2023 13:25:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 13100 سے 15950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 15300 سے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 18 2023 12:46:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:42:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ ابھی ٹریڈرز مال نہیں خرید رہے ہیں ریٹ زیادہ ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5900/6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 12:32:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی کریکشن آ گئ تھی مارکیٹ میں۔ 121 والی مارکیٹ نیچے 110 تک چلی گئ تھی۔ تاہم ابھی تھوڑی بہت گاہکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott