Sugar | چینی
May 10 2025
Nov 26 2024 17:48:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مالوں کے 7100/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 17:48:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500/15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ 5/10 دن تک آمدن زیادہ ہوگی پھر صورت حال واضح ہوگی۔ .
Nov 26 2024 17:47:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر میں مارکیٹ کمزور ہے۔ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 252/253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر شپمنٹ کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 26 2024 17:38:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Nov 26 2024 17:20:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 17:18:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 26 2024 17:07:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 26 2024 17:06:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11950/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے تو مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں لیکن نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 26 2024 17:00:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر انویسٹرز تو مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ ابھی دکان داروں کے ہاتھوں میں ہی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ نیچے چھوٹے دکان دار ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ جتنا بکتا ہے اتنا ہی خریدتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 16:52:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 11870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ریٹیل میں بھی دکان دار گاہک ہیں۔ انویسٹرز یونائٹڈ کے گاہک ہیں۔ حاضر میں خرید کر 3 مل جنوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott