Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
Nov 25 2022 15:36:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 176 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی 178/82 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی والے پنجاب کیلئے بیچ نہیں دے رہے ہیں بالخصوص فیصل آباد منڈی سے پیمنٹ انتہائی کمزور ا رہی ہے۔ یعنی وعدے کے مطابق نہیں ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹرز فیصل آباد منڈی کو ایڈوانس کے علاؤہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم دوسری منڈیاں جن کی پیمنٹ وعدے کے مطابق آ رہی ہے ان کو مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 25 2022 15:31:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 228/230 روپیہ کلو سارٹیکس 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 234 سے 237 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 7 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ وقت امپورٹرز کے بکنگ کرانے کا ہوتا ہے تاکہ رمضان سے پہلے مال آ جائیں اور رمضان میں ِبکرا اچھا ہوتا ہے۔ لیکن اس وقت بکنگ میں خوف طاری ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچے ہیں دوسرا ڈالر کی غیر یقینی صورت حال ہے اور مل بھی نہیں رہا ہے۔ لوکل مارکیٹ موٹے چنوں کی 50 روپیہ کلو سستی ہے۔ امپورٹرز بھی لوکل مارکیٹ میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر موٹے چنوں کی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 265 روپیہ کلو کا گاہک ہے سیلنگ کم ہے جبکہ گودام 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 اور ترکی 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 288/290 کینیڈا 9 ایم ایم 290/292 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 345/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 25 2022 15:04:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل میں ہی خریداری ہو رہی ہے۔ بینک والے ڈالر ریٹ تو دے رہے ہیں لیکن ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 117.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 25 2022 14:58:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8445 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8410/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8180 سے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 21:41:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودوں میں رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8680 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دسمبر کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 20:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا مارکیٹ گرم ہے اور کینیڈا 8/9 پورٹ 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ گاہک ہے لیکن سیلنگ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 20:46:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودے کم ہو کر 8405 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مندے اور تیزی والوں کے درمیان زبردست قسم کی کھینچا تانی چل رہی ہے۔ فل الحال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔۔ دسمبر کے سودوں کا 8640 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 20:16:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 8405 تک کام ہوا ہے۔ اس وقت 8405 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 20:02:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8435 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8625 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 19:11:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450/60 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ نومبر کے سودے 8480/85 تک ہوے ہیں۔ دسمبر 8675 کا خریدار ہے۔ بیعانہ والے سودوں کا 150 ڈیپازٹ پر 8725 جبکہ 100ڈیپازٹ پہ 8800 کا خریدار ہے۔ تاہم ڈیپازٹ والے سودوں کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott