Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Nov 15 2023 12:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8550/8650 روپیہ من تک گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2023 12:22:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی مال 158 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من ملتان 6400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 184.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 26 روپیہ کلو نیچے ِبک رہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 18:46:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 11900 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 12450/75 تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ جنوری کے سودوں کا 13025/50 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج شام کے اوقات میں ریٹیل میں بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 17:57:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے کراچی مارکیٹ میں 250 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 14 2023 17:55:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید کوالٹی مال 210/215 جبکہ گولڈن مال 2% دال والے 240/245 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/328 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 14 2023 17:51:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20600 روپیہ من تک گاہک ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 20600 روپیہ من تک گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 17:49:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 17:48:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Nov 14 2023 17:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 11900 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 نومبر کے سودے 12050 تک ہوے ہیں جبکہ فل دسمبر کے سودوں کا 12450 کاخریدار بن جاتا ہے .
Nov 14 2023 17:19:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott