Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 21 2023 13:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی بازار تیز ہو گیا ہے اور 12800 کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دسمبر 12800 گاہک ہے اور جنوری 13275/13300 تک بھاؤ ہے۔ .
Nov 21 2023 13:00:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 12175/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودے 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 12775/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13250 کا گاہک ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ کے ساتھ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 21 2023 12:55:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000/17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نئے مال 2/4 بوری آنا شروع ہو گئے ہیں۔ موقع پر 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 21 2023 12:53:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2023 12:50:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2023 12:47:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13200 سے 14650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی ہلکی آ رہی ہے۔ لونگی کوالٹی کے 19000 سے 22650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی 13000 جبکہ اچھی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2023 12:41:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 21 2023 12:39:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بنے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ خشک مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 21 2023 12:34:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 دسمبر کے سودوں کے 154 جبکہ 5 جنوری کے سودوں کے 160.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6200 فیصل آباد 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کافی پڑے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پھر ڈیو کے سودوں کا ٹائم آ جاتا ہے اور مارکیٹ مزید کمزور ہو جاتی ہے پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے۔ .
Nov 20 2023 18:13:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12150/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا خریدار ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott