Sugar | چینی
May 15 2025
Nov 14 2022 15:51:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 112 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہاں خریداری کر لینی چاہیے کیونکہ جہاز جب ان لوڈ ہو کر مضبوط گھروں میں چلا جائے گا تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ہفتہ خریداری کا ہے کیونکہ جہاز 5/6 دن میں ڈسچارج ہو جائے گا اور مال گوداموں میں چلا جائے گا۔ .
Nov 14 2022 15:43:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے سودے 9800 جبکہ گودام 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے۔ بکنگ 965 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر نہیں دے رہے جس کی وجہ سے مال پورٹ سے آہستہ آہستہ نکل رہا ہے۔ اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے .
Nov 14 2022 15:38:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 نئی اور پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ .
Nov 14 2022 15:31:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 137 جبکہ تنزانیہ 139 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 14 2022 15:27:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 137 جبکہ تنزانیہ 139 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 14 2022 14:23:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 41000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں کوئٹہ سے مال لوڈ ہوئے تھے فیصل آباد کے لیے وہ کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ اس لیے مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 3080 ڈالر تک ہے جو 33000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Nov 14 2022 14:05:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 45/50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8200/8210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8255 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے سٹہ بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہے۔ اس لئے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2022 13:42:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2022 13:39:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 پہ رکا ہوا ہے .
Nov 14 2022 13:04:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی ۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott