Sugar | چینی
May 22 2025
Nov 21 2022 16:48:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 22000/23000 رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 21 2022 16:47:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2022 16:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8510 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8525/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزوری دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ملرز اور گورنمنٹ کے درمیان ایکسپورٹ کے متعلق مذاکرات ہوے جو فل الحال کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے پلئیر مارکیٹ میں اپنا مال فروخت کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ مندہ ہوئی ہے۔ .
Nov 21 2022 16:23:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں 2 سے 3 روپے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور پورٹ 212 سے 215 روپیہ کو جبکہ گودام 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 228 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/220 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہو گئ ہے فل حال۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 252/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 3 روپے بہتر ہوئ ہے گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 21 2022 16:12:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 172/3 سے 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 176/77 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں خریداری کرنی چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا مہنگا ہے۔ اور انٹر بنک میں ڈالر بھی مزید تیز ہوا ہے اور 224.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 780 سے 800 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی آکر تقریباً 190 سے 194 تک پڑتا ہے۔ سب چونکہ ہماری لوکل مارکیٹ بکنگ کے ریٹ سے کافی نیچے چل رہی ہے اس لئے کوئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔ اسٹاکسٹ آہستہ آہستہ خریداری کر رہے ہیں۔ آگے چل کر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Nov 21 2022 15:59:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117.5 تک کام ہوے ہیں اب 118 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ تقریباً ڈسچارج ہو گیا ہے تاہم ایمپورٹرز نے ڈاکیومنٹ مارجن پہ اٹھائے ہیں۔ مارجن سے مراد یہ ہے کہ اگر آپ کے بنک میں ایک لاکھ ڈالر کے ڈاکیومنٹ آے ہیں تو آپ بنک کو ایک لاکھ دس ہزار ڈالر دے کر ڈاکیومنٹ لے لیتے ہیں اور مال پورٹ سے ریلیز کرا لیتے ہیں لیکن بنک آپ کے ڈالر کا ریٹ نہیں کاٹنا پھر جب بنک کے پاس ڈالر آتے ہیں تو اس دن ڈالر کا ریٹ کٹتا ہے۔ یعنی مال آپ کے گودام میں تو آگیا لیکن آپ کو یہ نہیں پتا کہ مجھے کس ریٹ میں پڑتا ہے۔ پھر جس دن ڈالر کا ریٹ بنک میں کٹے گا اس دن آپ کو پتا چلے گا کہ اس ریٹ میں پڑا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 224.5 تک پہنچ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گرمی کا ماحول بن گیا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 21 2022 15:50:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9850 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 960 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9310 تک پڑتا ہے۔ تاہم ابھی ایمپورٹرز نئی بکنگ سے گریز کر رہے ہیں کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اور ایمپورٹرز کے مال تین تین چار چار ہفتوں سے پورٹ پر پڑے ہوے ہیں جس کی وجہ سے ڈیمریج ڈیٹینشن لگنا شروع ہو گیا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 224.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Nov 21 2022 15:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7000/50 نئی اور پرانی 7200/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لائن سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 21 2022 15:31:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 137 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 134 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 136 اور 133 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جو جہاز لگا ہوا ہے اس میں 136 اور 133 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ اسٹاکسٹ آہستہ آہستہ خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 224.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی 560 جبکہ نمبر ون 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 136 اور 145 تک پڑتا ہے۔ تاہم اب ایمپورٹرز مزید بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ البتہ انویسٹرز لوکل مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں کیونکہ جب پورٹ پر آمد کا سلسلہ بند ہو جانے گا تو ماہرین کے مطابق مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ آسٹریلیا سے ایک اور جہاز نومبر کے آخر میں لوڈ ہونا تھا اس کے متعلق خبریں آ رہی ہیں کہ وہ جہاز ایمپورٹرز کوشش کر رہے ہیں کہ لیٹ ہو جائے تاہم ابھی کوئی پکی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ جیسے ہی کوئی مستند خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔ فل الحال یہی صورتحال سامنے آ رہی ہے کہ اسٹاکسٹ کالا چنا خریدے جا رہے ہیں۔ .
Nov 21 2022 14:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی نیا 12000 تک کام ہوے ہیں اب 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کی لائنوں پر 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی تیز ہوگئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott