Sugar | چینی
May 28 2025
Nov 06 2023 11:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 11:55:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 155.5/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6350 ملتان 6250 جبکہ فیصل آباد 6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 285 پلس ریٹ آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذراع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پڑتے سے نیچے مال مل رہے ہیں۔ گاہک لوکل میں ہی مال خرید رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580/590 ڈالر ریٹ بتاتے ہیں۔ زیادہ ڈیمیج مال اس بھی 20/30 ڈالر کم میں مل جاتے ہیں لیکن وہ مال بہت ہلکے ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 22:11:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے اور 12425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 25 نومبر پیمنٹ پر 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 04 2023 20:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12375 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 04 2023 20:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 16500 میں کام ہوا ہے مارکیٹ 400 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان حیدرآباد اور سکھر میں آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہو گئ ہے .
Nov 04 2023 18:27:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 18:26:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 04 2023 18:22:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 04 2023 18:21:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے لوکل میں بھی جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے اماکنات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 04 2023 18:20:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott