Sugar | چینی
May 28 2025
Nov 06 2023 19:12:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ 15 نومبر پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 19:07:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10% والے مال کا 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ روٹین پیمنٹ پر 8650 روپیہ من تک گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 18:03:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک جے ڈی ڈبلیو۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 06 2023 17:59:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کویٹہ منڈمارکیٹی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 78500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ .
Nov 06 2023 17:46:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مالوں کا 19600/19700 روپیہ من تک بھرپور گاہک ہے جبکہ بیچ سامنے نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 17:45:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے بیچ کم ہو گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ 265/270 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/280 تک ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین کے مالوں کی وجہ سے کینیڈا اور باقی 8 ایم ایم نہیں بک رہے ہیں۔ یوکرین کے مالوں کی اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 480/485 جبکہ رامبا 490/495 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو مزید پلس ہوئ ہے۔ .
Nov 06 2023 17:38:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Nov 06 2023 17:37:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 17:36:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Nov 06 2023 17:35:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott