Sugar | چینی
May 28 2025
Nov 24 2022 17:47:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8465 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر اوپن سودوں کا 8660 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8710 ور 100 ڈیپازٹ پر 8760 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ .
Nov 24 2022 17:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 227 روپیہ کلو سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 262 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 اور ترکی 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 280 کینیڈا 9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 345/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں ریٹ پڑتے سے کم ہیں۔ موٹے چنوں میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 24 2022 17:08:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں گودام کے مال 9900 کا خریدار تھا۔ جبکہ پورٹ کے سودے 9850 کا خریدار تھا۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 225 کا ہے۔ تاہم بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 24 2022 17:02:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 6900 جبکہ پرانی مونگ 7100 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ .
Nov 24 2022 16:59:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کے مال کا 176 جبکہ کنٹینر والا مال 178 سے 182 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور پورٹ کے سودے 180 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اسوقت ہر ایمپورٹر مسور فروخت نہیں کر رہا ہے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہے وہی بیچتا ہے۔ ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مسور آنے والے دنوں میں بہتر رہنے کی توقع ہے کیونکہ سب بکنگ نہیں ہو رہی ہے جو مال کراچی میں پڑے ہیں وہی کٹ رہے ہیں۔ اس لئے آگے چل کر مسور تیز ہو جائے گی اس کے علاؤہ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ جب پورٹ سے مال فارغ ہو جائیں گے مسور 200 روپیہ کلو کا منہ دیکھ سکتی ہے۔ .
Nov 24 2022 16:38:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 80 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8420 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8440 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گورنمنٹ اور ملرز کے درمیان ایکسپورٹ کے متعلق میٹنگ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی ہے۔ گورنمنٹ نے ملوں سے 25 نومبر تک اسٹاک کی تفصیل مانگی ہے۔ جبکہ دوبارہ 2 نومبر کو میٹنگ ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ سٹے بازوں نے مارکیٹ کو توڑ دیا ہے اور یکا یک تقریباً ایک روپیہ کلو مندہ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ چینی خریدنے والے ریٹ ہیں کیونکہ ملیں 300 روپیہ من گنا خرید کر اس ریٹ میں چینی فروخت نہیں کریں گیں۔ کل ملوں کی بھی میٹنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دسمبر کے اوپن سودوں کا 8650 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8700 کا خریدار ہے۔ اور 100 ڈیپازٹ پر 8750 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کی سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Nov 24 2022 16:22:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 10500 پہ رکا ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد اور سکھر تھوڑا تھوڑا فروخت ہو رہا ہے۔ کراچی سے کام کاج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:21:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20000/20500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 21000/22000 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز چند ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والے مال کی تقریب 250 ٹرک جبکہ نئی ہائبرڈ 50 ٹرک اور 2021 والی 25/50 ٹرک کے قریب اسٹاک رہ گیا ہے۔ تقریباً 350 گاڑی کے لگ بھگ مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق موجودہ اسٹاک میں جب آدھا اسٹاک مزید ختم ہو جائے گا تو مارکیٹ مضبوط ہو جائے گی اور تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Nov 24 2022 16:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5800/5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12100/200 باریک تل 11500/600 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott