Millet | باجرہ
May 24 2025
Nov 13 2023 15:07:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا کوئٹہ منڈی مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے پچھلے دو دنوں میں اور 8180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی انڈیا سے 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1000 ڈالر کے لیول پر آ گئ ہے جو کہ 15880 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ اوپر ہی ِبک رہی ہے انڈین کوالٹی 17200/300 روپیہ تک مال ِبک رہے ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:01:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5500 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے انڈیا سے 69000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جہاں کہیں نئے پڑتے والے مال مارکیٹ میں آئے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:00:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2023 14:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے دن کے اوقات میں امپورٹ میں۔ .
Nov 13 2023 14:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ تیز ہوئے ہیں اور 4900/5000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 13 2023 13:53:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پارٹ سے ڈائرکٹ ہی مال بک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں گیپ بنا تیزی بن سکتی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 13 2023 13:50:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باریک تل بھی 20100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لوکل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Nov 13 2023 13:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال سلانوالی بابا وغیرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ بھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12200 حمزہ آر وائی کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہے فل حال۔ .
Nov 13 2023 13:05:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں نرم ہوئ ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 13 2023 13:02:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 116.88 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott