Sugar | چینی
May 22 2025
Dec 20 2022 16:59:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ شام میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانے 2020 والے کولڈ سٹور مالوں کے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 20 2022 16:37:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گودام 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2022 16:28:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور بازار دھارا مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرچون کوالٹی مال 185/186 روپیہ کلو نپر بھی 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 20 2022 16:05:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 16:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے او پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہ۔ .
Dec 20 2022 16:00:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 15:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوات میں مارکیٹ سست تھی اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8380 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ دسمبر 8530/35 رہیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 8360 روپیہ کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 20 2022 15:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ کالا چنا بھی یہی مارکیٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 20 2022 14:05:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو ہلکے مال 2800 روپجہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من بہتر ہے 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 200/250 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Dec 20 2022 13:58:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اس وقت بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ باریک تل کے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott