Sugar | چینی
May 20 2025
Dec 26 2023 15:29:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک سودے ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13700 تک ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد مزید کم ہوئی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں کل 1155 یونٹس (ٹرالیاں) کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے .
Dec 26 2023 15:19:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئ ہے حاضر 13200 جبکہ جنوری 13650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2023 15:04:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل اس بار کم ہے۔ پہلی تاریخوں میں آمدن زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔ آگے مارکیٹ 200/300 روپیہ من ٹوٹے تو خریداری کرنی چاہیے پہلی تاریخوں میں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسرے مہینے میں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں جہاں پرچون میں گاہکی نکلی۔ .
Dec 26 2023 14:58:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13615/13625 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بن گئ ہے۔ .
Dec 26 2023 14:47:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ گولڈن مال 2% دال والے مال 248/252 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 255/258 روپیہ کلو بھاؤ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔لوکل میں بیچ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام ایرانی چنوں کے ہو رہے ہیں۔ ایرانی 95 پرسنٹ والے مال کے کوئٹہ سے 330 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلرز 13200 مانگتے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کی بھی 13590/13600 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 26 2023 14:30:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آی ٹی جی والے جہاز کے مال کم ہیں 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام نمبر 1 کوالٹی کا ہو رہا ہے۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2023 14:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں میں بھی تیزی ہے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے 13940 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:19:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Dec 26 2023 14:09:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں ری سیل میں جو کراچی پورٹ پر 148.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott