Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Dec 20 2023 12:49:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی مال اچھے ہوتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال گوار گم اور گوار میل کی ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم انڈیا میں بھی گوارے کا ریٹ مناسب ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کم ہونے کے 100/200 جبکہ زیادہ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 20 2023 12:41:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اکا دکا سٹاکسٹ مال خریداری کر لیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال کوئ لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2023 12:38:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 10 جنوری کے سودوں کے 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل رات میں مارکیٹ میں کافی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ چونکہ مارکیٹ میں 20 دن میں 22/23 روپے پڑے ہیں اس لیے جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں انہوں نے پرافٹ ٹیکنگ بھی کی ہے۔ .
Dec 20 2023 12:33:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی تھوڑی ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کرکے بیٹھے ہیں۔ ابھی کافی ٹائم ہے۔ جنوری فروری میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Dec 19 2023 21:14:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12800 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ جنوری کے سودے 13425 تک ہوے ہیں۔ .
Dec 19 2023 18:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز کے مال کے 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا بکرا ہے۔ .
Dec 19 2023 18:22:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 19 2023 18:18:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور حاضر میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے 177 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 فروری 186 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 18:16:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 19 2023 18:06:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott