Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 04 2024 21:38:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹ ابھی بھی انڈر کاسٹ ہی ہے۔ تاہم ابھی بکنگ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 04 2024 19:53:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل میں یونائٹڈ مل جاتی ہے۔ فارورڈ بھی 35 روپیہ کلو بازار کمزور ہے اور 12410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے حاضر میں بھی فارورڈ میں بھی۔ .
Dec 04 2024 18:47:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مغرب کے اوقات میں مارکیٹ فارورڈ میں مزید کمزور ہے اور 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ نیچے 11150/11200 تک بازار رہ گیا تھا۔ اس میں 1500/1600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے ابھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 04 2024 17:28:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 04 2024 17:22:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی زیادہ اٹھائے ہوئے ہیں تاہم ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Dec 04 2024 17:09:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13800/14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ 10/15 دن تک کھل کر آمدن شروع ہوگئی۔ .
Dec 04 2024 17:08:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Dec 04 2024 16:54:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2024 16:53:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 04 2024 16:53:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سے ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott