Sugar | چینی
Aug 29 2025
Dec 07 2023 14:26:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 07 2023 14:20:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 12375 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر 12760 جبکہ جنوری کے سودے 13340 تک ہوے ہیں۔ .
Dec 07 2023 14:14:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 07 2023 14:11:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی کی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 13:51:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی مال خشک ہیں اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں سندھ سائڈ۔ سبی سائڈ بھی سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 07 2023 13:26:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12750 کسان 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ حمزہ آر وائ کے 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 12325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں انصاری 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انصاری پر رش بہت زیادہ ہے لوڈنگ میں 2 دن لگ جاتے ہیں۔ ٹنڈو 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی تھرپارکر کوغیرہ مل والے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری 13380 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل مارکیٹ میں اچھی تیزی آئ ہے۔ یک دم مارکیٹ میں 725 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ کل رات میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم انویسٹرز ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 07 2023 13:01:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5200/5300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہچن میں 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال 16 % موئسچر کر کے کام ہو رہے ہیں۔ جب صحیح خشک مال آئیں گے پھر سٹاکیہ مال لے گا۔ .
Dec 07 2023 12:57:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 12:56:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 166/167 تک چلی گئ تھی۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں کیونکہ فلحال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں اور لوکل میں مال تھوڑے تھوڑے کھائے جا رہے ہیں۔ یا تو لوکل میں ریٹ اوپر جائے یا لوکل میں مال کم رہ جائے پھر امپورٹرز عموماً بکنگ میں جاتے ہیں۔ تاہم پاکستانی امپورٹرز کا کوئ بھروسا بھی نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 193.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا تو کافی اونچا ہے لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6650 فیصل آباد 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2023 12:48:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 126.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹریکنگ بھی ہے۔ تاہم کھرے مالوں کی بیچ ہے۔ تاہم مارکیٹ آہستہ آہستہ کر کے بہتر ہوتی رہے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott