Sugar | چینی
Aug 13 2025
Dec 14 2023 17:48:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور موقع پاس 5900 جبکہ لوڈ 6000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج سٹاکسٹ گاہک تھے۔ 13% موئسچر والا مال سٹاکسٹ لے جاتا ہے۔ .
Dec 14 2023 17:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کا بکرا ٹھنڈا ہے۔ سردیوں میں سبزیوں کا زیادہ بکرا ہوتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 14 2023 17:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 17:34:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 17:33:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13800 سے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ 13000 والی مارکیٹ 14400 تک چلی گئ تھی اس لیے تھوڑی بیت کریکشن آئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Dec 14 2023 17:05:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12775 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13385 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ .
Dec 14 2023 15:09:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 420/430 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 14 2023 15:07:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ .
Dec 14 2023 14:57:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ دوپہر کے اوقات میں 300/400 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Dec 14 2023 14:52:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز کے مال 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott