Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 17 2022 16:16:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9925 روپیہ من تک کام ہوے ہیں جمعرات کی پیمنٹ پر۔ 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
Dec 17 2022 16:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7500 پرانی 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 8000 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 17 2022 15:58:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 152/152.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 17 2022 14:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 152.5 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 17 2022 13:58:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8490 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جھنگ شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2022 13:47:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو پورٹ 225/227 گودام ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 845 سے 870 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 اور ترکی 8 ایم ایم 295/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے موٹے چنوں کی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Dec 17 2022 13:34:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3300/3400 روپیہ من سفید جوار بھاگناڑی 3200 روپیہ من جبکہ دادو 2810 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ جوار ہائبرڈ گنگا لائن اور امبیکا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 توڑے کی آمدن تھی۔3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 17 2022 13:24:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700 جبکہ چھانگا مانگا 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 17 2022 13:16:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 39500/40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ .
Dec 17 2022 13:14:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 جبکہ گولی دھنیا 16800/17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott