Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 05 2024 17:39:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 17:34:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 8100/8200 روپیہ کوئنٹل جبکہ کیش پیمنٹ پر 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2024 17:33:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 240/41 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی انڈر کاسٹ ہے تاہم ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 17:28:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2024 17:26:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Dec 05 2024 17:22:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال بیچ کر فارغ ہوچکے ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق ہی کام کاج کر رہے ہیں۔ .
Dec 05 2024 17:21:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 17:19:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور کرمسن فارمر ڈریس 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 17:17:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 400/500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی خاموش تھی۔ .
Dec 05 2024 15:26:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11850 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott