Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Dec 22 2022 17:40:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 8360 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 8385 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8525/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8575 جبکہ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 200 ڈیپازٹ کے ساتھ 8600 میں کام ہوے ہیں۔ یہ انڈر پارٹی کام ہوا ہے کسی مل نے نہیں بیچا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جنوری کے سودے بھی اوپن ہو گئے ہیں۔ 8760 میں کام ہوا ہے جنوری کے سودوں کا۔ انڈر پارٹی کام ہوا ہے۔ فل الحال جنوری کا 8760 میں خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 22 2022 17:30:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 نئی ہائبرڈ 20500/21500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ جام پور 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ کا بیج جو انڈیا سے آرہا ہے نمبر ون کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ بیج میں دو تین ہزار روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کھل کر نہیں ملتے جس کی وجہ سے ایمپورٹ والی اجناس بہت تیز ہیں۔ بیج بھی انڈیا سے ایمپورٹ ہوتا ہے ایران اور کوئٹہ کے راستے پاکستان آتا ہے۔ .
Dec 22 2022 17:17:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ رشین چیکو پورٹ 225/228 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی کا گاہک نہں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے۔ نیچے رشین چیکو کا ہی تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 22 2022 17:06:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 10/12 جنوری کی پیمنٹ پر 10000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملرز بھی خریدار ہیں۔ انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ جبکہ لائنوں پر دوکاندار حضرات جتنی آمد ہوتی ہے خود ہی سنبھال جاتے ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Dec 22 2022 16:59:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13500/600 جبکہ باریک تل 13000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار نہیں ہیں۔ صرف کوئٹہ کے ایکسپوٹرز تھوڑا تھوڑا لے لیتے ہیں۔ ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مندہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے اور لمبی چوڑی تیزی بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔ فل الحال لوکل ڈیمانڈ چل رہی ہے لیکن لوکل ڈیمانڈ زیادہ تر دسمبر جنوری تک رہتی ہے 15 فروری کے بعد لوکل ڈیمانڈ کا زور ٹوٹ جاتا ہے۔ سندھ میں اس سال فصل بارشوں سے ختم ہو گئی تھی۔ البتہ پنجاب کے اسٹاکسٹ کے پاس مال کافی پڑے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل چونکہ زیادہ تر ایکسپورٹ ہوتا ہے اس لئے ڈالر کا عمل دخل زیادہ ہوتا ہے۔ اگر ڈالر بڑھ جاتا ہے تو پھر تل بھی ڈالر کے ساتھ ساتھ بڑھ سکتے ہیں۔ اور اگر ڈالر مستحکم ہوتا ہے تو پھر مارکیٹ ادھر ہی کھیلے گی۔ .
Dec 22 2022 16:02:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2775 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 6800/6900 روپیہ بوری جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جبکہ دسمبر کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Dec 22 2022 16:00:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 137 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 22 2022 15:55:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7400 پرانی 7550 جیسے حالات ہیں 50 روپیہ کمزور ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی کمی اور پیمنٹ پریشر کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 22 2022 15:54:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9750 روپیہ من تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ 9800 کی بیچ آتی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے مارکیٹ میں۔ .
Dec 22 2022 15:47:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 147/48 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 145/46 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے اور دسمبر میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا تھوڑا جب نیچے آے تو خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott