Sugar | چینی
May 22 2025
Dec 19 2022 17:18:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات من گوادم ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے 9 ایم ایم کی۔ .
Dec 19 2022 16:58:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج تھوڑی بہت ریٹیل کی سطح پر پوچھ گچھ تھی لیکن کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوے ہیں۔ .
Dec 19 2022 16:46:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور نئی مونگ کے 7500 جبکہ پرانی مونگ کے 7700 تک کام ہوے ہیں 45 دن کی پیمنٹ پر 8000 میں کام ہوا ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر مونگ ثابت کے ریٹ میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ سپلائی کی کمی نظر آرہی ہے۔ اس کے علاؤہ ابھی پنجاب کی ہاڑو مونگ تقریباً جون میں شروع ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہوا ہے۔ جہاں زور دار ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 19 2022 16:44:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے اس لئے مارکیٹوں میں پیمنٹ کی تنگی کے مسائل ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Dec 19 2022 16:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 149/149.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 147 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے لوز مال سی ایچ کے ایم کوالٹی 144 میں بھی کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری لوڈنگ کاایک جہاز بھی بک ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جہاز میں فل الحال سی ایچ کے ایم کوالٹی ہی بک ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی جہاز کی ٹوٹل مقدار واضع نہیں ہوئی ہے فل الحال 12000/15000 ٹن کی آواز ہے کہ بک ہو چکا ہے 530 ڈالر میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایک جہاز جنوری شپمنٹ کا بھی بک ہوا ہوا ہے اسکی ایل سی کھلنا باقی ہے جبکہ ایک جہاز راستے میں ہے جو جنوری کے پہلے ہفتے میں لگے گا۔ اس کے علاؤہ ایک جہاز 12000 ٹن کا فالکن بریج کا بھی بکنگ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک جو جنوری میں آنے والا جہاز اور اس کے علاؤہ فالکن کا 12000 ٹن اور جنوری میں لوڈ ہونے والا 24 ہزار ٹن اگر شامل کریں تو تقریباً 54000 ٹن کالا چنا پائپ لائن میں ہے۔ جبکہ فروری والے جہاز کی بکنگ جب مکمل ہو جائے گی کہ اس میں کتنی بکنگ ہوتی ہے تب اندازہ لگے گا کہ پائپ لائن میں کتنا ہے اور 20 اپریل تک پاکستان کو چاہیے کتنا۔ .
Dec 19 2022 14:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 جبکہ دسمبر 8615 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جھنگ 8475 بھون 8485 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 19 2022 13:59:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا کراچی 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن 250/300 توڑے کی تھی۔ .
Dec 19 2022 13:38:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گوادم ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے باقی کوالٹیوں کی نسبت۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال موٹے چنوں کی نیچے گاہکی کم ہے۔ .
Dec 19 2022 13:33:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 19 2022 13:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/1600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جبکہ باریک تل بھی 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott