Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Dec 29 2022 11:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 500 ڈالر پر رکی ہوئ ہے .
Dec 29 2022 11:34:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 29 2022 11:32:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7750 جبکہ نئ 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 29 2022 11:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 28 2022 19:36:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پورٹ پر آج کالا چنا 183 کنٹینر لگے ہیں۔ مسور 30 کنٹینر جبکہ رشیہ سفید چنا 72 ییلو پیس 24 کنٹینر لگے ہیں .
Dec 28 2022 18:18:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 جبکہ گودام کے مال پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 181.50 اچھی کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔ نپر ایڈوانس پیمنٹ 181 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2022 18:09:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 8485 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کی اور صبح 29 تاریخ کی پیمنٹ پر جو ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ جے ڈی مل سے فروخت ہوئی ہوئی تھی اس کی پیمنٹ کا تھوڑا بہت پریشر دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کل شام تک ملوں میں زیادہ تر پیمنٹ چلی جاے گی۔ اس کے بعد مارکیٹ دوبارہ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ سینٹرل پنجاب میں اور سندھ میں کل کی نسبت آج گاہکی تھوڑی سست تھی۔ ماہرین کے مطابق دوبارہ گاہکی نکل آئے گی۔ مجموعی طور پر بہتری والے حالات ہی ہیں۔ کل ملوں کی میٹنگ بھی ہے۔ اس کے بعد مزید صورت حال واضح ہو جاے گی۔ کوئی سستا سودا ملے تو لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Dec 28 2022 17:52:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 2021 کولڈ اسٹور والی آج 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 18500/19000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی بہتر ہے۔ طوطا پری نئ 23000 جبکہ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مرچ ثابت کا بیج جو انڈیا سے آتا ہے اس کا فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں 10 دن کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ادھار والے مال بکنے کی دیر تھی مارکیٹ مثبت ہو گئی ہے۔ آج کنری منڈی میں بھی آمد کا زور ٹوٹا ہے۔ سندھ کی مارکیٹ پنجاب کی نسبت زیادہ بہتر ہے۔ جوں جوں مارکیٹ میں گاہکی آتی جاے گی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 فروری سے 15 مارچ تک اچھی تیزی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ماہر ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تیزی ہمیشہ تھوڑے مال پر آتی ہے زیادہ مال پر نہیں۔ جوں جوں مال کم ہوتے جائیں گے مارکیٹ بہتر ہوتی جاے گی۔ .
Dec 28 2022 17:40:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 13600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 28 2022 17:34:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott