Sugar | چینی
Sep 03 2025
Dec 06 2023 17:38:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری 13500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیل نہیں کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد شوگر ملز نے 12950 جبکہ کسان شوگر ملز نے 12875 تک سودے فروخت کئے تھے۔ اب سیل بند کر دی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک بڑے ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں جلد 13000 کا لیول بن سکتا ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بمپر ہے اور انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:12:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 سے 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12425/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال گرم ہے مارکیٹ۔ .
Dec 06 2023 17:07:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5300/5400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھلوں میں فلحال مال نمی والے آ رہے ہیں 16٪ تک نمی ہے مالوں میں تاہم 13٪ نمی والے مالوں کا 5600 روپیہ میں گاہک بن جاتا ہے۔ خشک مالوں کا سٹاکسٹ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 06 2023 17:03:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہوگئی ہے مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 17:01:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ جبکہ 5 جنوری 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم مالوں کے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 06 2023 16:39:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات میں 150/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12350/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے .
Dec 06 2023 16:06:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 06 2023 16:04:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 06 2023 16:02:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 06 2023 16:00:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50/75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12200/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13275 جیسی صورت بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott