Sugar | چینی
Aug 26 2025
Dec 04 2023 18:34:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2023 18:32:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2023 18:19:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 11975/12000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے 12400 جبکہ جنوری کے سودے 13000 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ ھے۔ دوسری جانب انویسٹرز حضرات بھی بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 04 2023 18:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Dec 04 2023 17:40:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2350/2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے 18/19 % تک موائسچر ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 04 2023 17:27:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج انڈیا مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5513 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 04 2023 17:22:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رشین مسور کے 264/268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 04 2023 17:20:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 17:15:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید گرم ہو گئی ہے اور 11925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں زبردست گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے .
Dec 04 2023 17:07:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ بھی 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott