Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Jan 14 2025 15:39:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بڑے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 14 2025 15:38:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 12980 سے 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 20 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 13100 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 14 2025 14:51:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو آج کی پیمنٹ پر 12940 میں کام ہوا تھا۔ تاہم کسی کو پیمنٹ کی ضرورت تھی تو کام ہو گیا۔ کل کی پیمنٹ پر 12975 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر۔ بعض ڈیلر 13000 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13080 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ھے۔ وقتی طور پر ٹھنڈا ھے لیکن دوبارہ بہتر ہو جائے گی ان شاءاللہ .
Jan 14 2025 14:42:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13080/085 جیسے حالات ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2025 14:36:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14500/700 جبکہ گولی دھنیا 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 14:35:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jan 14 2025 14:33:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 14 2025 14:16:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی کٹنگ سلو ہے۔ فلحال مارکیٹ تھنڈی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 14 2025 14:12:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/27 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مالوں کی کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20٪ والے مالوں کے 870 اور 50٪ والے مالوں کے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2025 14:11:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott