Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 25 2025 14:57:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مال بھی شارٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:56:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ انڈیا اونجھا مارکیٹ 300 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 25 2025 14:39:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:30:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/800 جبکہ گولی دھنیا 15100/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2025 14:29:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل میں سپلائی بھی زیادہ ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 25 2025 14:19:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 128 مل پہنچ 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:18:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2025 13:48:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور نون شوگر ملز 14525 رمضان 14400 العریبیہ 14450 المعیز 2 14400 سفینہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14400 کمالیہ 14300 کنجوانی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی اور اتحاد کا ریٹ 14050 تک ہے جبکہ یونائٹڈ 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز میں لفٹنگ والے مال ہیں۔ آر وائی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13850 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:09:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے شہزادی کوالٹی مال بھی 2 مہینے بعد شروع ہوگئیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی اور 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 14470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott