Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 25 2025 17:40:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 910/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2025 17:07:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ 10000 روپیہ کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے۔ .
Jan 25 2025 17:06:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال خریدنا چاہیے۔ .
Jan 25 2025 17:05:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای کے مال کے 1/2 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے مالوں کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 15000 ٹن کی مزید آمدن ہوئی ہے۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jan 25 2025 17:04:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 16:21:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 13920 میں مل جاتی ہے جبکہ فروری 14380 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 15:54:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل جنوری 30 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13925/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ .
Jan 25 2025 15:29:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13950/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2025 15:29:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2025 15:04:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13970/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14445/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott