Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 15 2025 17:44:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 225/26 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 15 2025 17:44:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹ میں پڑتا کم ہے اس وجہ سے لوکل میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:32:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کی شہزادی کوالٹی تو فصل مارچ اپریل میں آئے گی۔ تاہم افغانستان سے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں 5/10 ٹرک کوٹہ منڈی میں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی ڈنڈی والے مال کی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور افغانستانی مرچ کے ڈنڈی والے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:18:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش چھنائی والے مال 12800 جبکہ حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مال کے 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:15:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13300 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں لیکن بازار میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں کھل کر ملتی نہیں ہے۔ جنوری کے سودے 13335 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13640/45 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Jan 15 2025 16:11:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر۔ بعض ڈیلر بیچ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ جنوری کے سودے 13310 تک ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان ھے۔ .
Jan 15 2025 15:46:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودے مارکیٹ 15/20 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13245/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 15 2025 15:10:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13230/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 15 2025 14:51:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال کے 10325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jan 15 2025 14:49:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 20/30 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13220/25 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott