Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 29 2025 14:49:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/800 جبکہ گولی دھنیا 15100/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2025 14:49:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 202/05 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 14:47:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔بکنگ نپر 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں مسور 10.93 لاکھ ٹن امپورٹ کی ہے اور سال 2023 میں انڈیا کی امپورٹ 16.81 لاکھ ٹن تک تھی۔ .
Jan 29 2025 14:37:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 130 اور مل پہنچ مال 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2024 میں انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ 29.68 لاکھ ٹن تک کی ہے اور 2023 میں 0.1 لاکھ ٹن تک امپورٹ تھی۔ .
Jan 29 2025 14:36:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں ماش کی امپورٹ 7.65 لاکھ ٹن تک کی ہے جبکہ سال 2023 میں 5.98 لاکھ ٹن تک انڈیا کی امپورٹ تھی۔ .
Jan 29 2025 14:29:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 2710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36520 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر چل رہی ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 29 2025 14:26:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے جنوری کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 29 2025 13:44:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14500 رمضان 14250 العریبیہ 14300 المعیز 2 14250 سفینہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔بجنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی یونائٹڈ حاضر 14100 ہے جبکہ یونائٹڈ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13800 باندھی 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تو تیز ہے لیکن ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ جنوری کے سودوں میں 3000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ .
Jan 29 2025 13:01:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Jan 29 2025 13:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے 20500 جبکہ 2021 ماڈل والے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 2500 بوری کی آمدن تھی۔ لوکل میں ہائبرڈ مال تو شارٹ ہی ہے تاہم آگے کہی سے وارہ ہو تو ٹریڈرز مال منگوا لیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott