Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 27 2025 17:17:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 27 2025 17:16:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں اے جی ای والے مالوں کے جبکہ کنٹینر والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال کے 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Jan 27 2025 16:19:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 3 مل جنوری کے سودے 13920 میں ہوے ہیں۔ جبکہ فروری 14450 تک سودے ہوے ہیں اوپن مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر کی حاضر میں 13890 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ ریڈی میں کام کم ھے .
Jan 27 2025 15:18:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جنوری 13935 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری 14460/65 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں۔ .
Jan 27 2025 15:06:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال 13500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے تاہم لوکل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jan 27 2025 15:04:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 204/05 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے مسور دال فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور ثابت فیصل آباد منڈی میں 9000 جبکہ کرمسن مسور ثابت 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2025 14:58:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 20/25 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2025 14:53:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 205/07 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2025 14:21:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی اتحاد کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 13940 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری کے سودوں کے 14465/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2025 14:18:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 127.5 مل پہنچ مال 128.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 390/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott