Sugar | چینی
May 14 2025
Jan 14 2023 16:26:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 190 نپر مسور بھی 190 جیسے حالات ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 192 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال انڈیا میں 7 فیصد مسور کی کاشت زیادہ ہے۔ جبکہ آسٹریلیا میں میں بھی 10 لاکھ ٹن سے زائد فصل سننے میں آ رہی ہے۔ گزشتہ سال آسٹریلیا نے 8 سے 8.5 لاکھ ٹن مسور پیدا کیا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں مسور سست روی کا شکار ہو سکتی ہے۔ البتہ پاکستان میں مسور کا کاروبار ایل سی کھلنے اور بنکوں سے ڈالر ملنے پر منحصر ہو گا۔ فل الحال پاکستان میں دو جہاز متوقع ہیں ایک 17 جنوری کو پورٹ پر جو جہاز لگنا تھا اب 19 جنوری کو شائد لگے 12000 ٹن کرمسن کا۔ جبکہ دوسرا جہاز 9000 ٹن نپر مسور کا ہے جو 5 فروری کو لگے گا۔ کرمسن 702 ڈالر میں بک ہوا ہے جبکہ نپر 680 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ .
Jan 14 2023 16:17:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2023 16:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جبکہ پرانی کراپ کا مال 8600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 14 2023 16:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 168 روپیہ کلو پہ رکا ہوا ہے۔ آج کام کاج کافی ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جنوری میں جہاز لوڈ ہونا تھا اس کی ایل سی کھلنے کا مسئلہ تھا۔ تاہم آج ایمپورٹرز نے کراچی کے ایک چاول کے بہت بڑے ایکسپورٹر کے ذریعے ایل سی کا بندو بست کیا ہے جس پر تقریباً 26 ڈالر فی ٹن زائد خرچہ دینا ہو گا۔ فروری والا جہاز بھی ہو سکتا ہے اسی کنڈیشن پر ہو۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/16 جنوری کو جو جہاز لگ رہا ہے اس میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 660 ڈالر میں کام ہوے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 164 تک پڑتا ہے اگر ڈالر 229 پہ کھڑا رہا تو۔ اگر انٹر بنک میں ڈالر بڑھے گا تو پڑتا بڑھ جاے گا۔ .
Jan 14 2023 14:17:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے مارکیٹ اور 14600/14700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے 14200/14300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 14 2023 14:14:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 260/265 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/265 اسٹریلیا 7/8 280/282 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290 کینیڈا 8/9 مکس 310/315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ترکی 8 ایم ارجنٹینا 9 ایم ایم 350/355 امریکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 13:52:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 50500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال انتہائ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔بکنگ بھی گرم ہے پرانی کراپ کے 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 14 2023 13:47:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11400 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 14 2023 13:44:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 4000 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ دادو 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سفید جوار گنگا کراچی 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 250 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 14 2023 13:23:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott