Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Jan 27 2024 18:17:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام میں بھی گرم ہی تھی۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 179/179.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7325 روپیہ من تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں۔ .
Jan 27 2024 17:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13340/45 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کم لیکن جنوری فروری اور مارچ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 27 2024 15:41:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 7275 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بھرپور ہے۔ .
Jan 27 2024 15:37:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 14:43:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 27 2024 14:39:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2024 14:38:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں پر آمدن ہے۔ اچھی کوالٹی مال بھی مل جاتے ہیں۔ مال خریدنے چاہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں مال لیے اس لیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سبی منڈی میں 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مال خریدنے چاہیے جہاں نیچے بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ل 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ شروع نہیں ہوی ہے۔ .
Jan 27 2024 14:29:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم مال ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 530/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2024 14:26:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے ۔ .
Jan 27 2024 14:26:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott