Sugar | چینی
May 15 2025
Jan 06 2025 14:58:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سردیوں میں تل کی لوکل ڈیمانڈ بھی ہوتی ہے اور ایکسپورٹ بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاکستان کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے۔ آج انڈیا لوکل مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1560 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Jan 06 2025 14:53:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز بک ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2025 14:43:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ یک دم مارکیٹ میں پیسے پڑ گئے ہیں ہر کوئ تھوڑا تھوڑا مال بیچنا چاہتا ہے۔ .
Jan 06 2025 14:36:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11750/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ لوکل مارکیٹ تو انڈر کاسٹ چل رہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ٹریڈرز مزید مال خرید بھی نہیں رہے ہیں ابھی رکے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما سے دسمبر کے مہینے میں ماش ثابت کی ایکسپورٹ 55444 ٹن تک ہوئے ہیں۔ .
Jan 06 2025 14:26:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ تو بہتر تھی لیکن جہاز بک ہونے کی خبر کی وجہ سے دوبارہ لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو گیا ہے۔بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جہاز فارمر ڈریس مال 659 ڈالر تک بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 204.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 06 2025 13:48:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13275 رمضان 13200 العریبیہ 13250 پاپولر 13200 سفینہ 13200 جھنگ 13100 بھون 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کمالیہ 13200سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 12950 جے ڈی یونائٹڈ 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 13170/13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں انصاری باوانی 12550 باندھی 12650 تھرپارکر 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ تاہم ٹریڈرز فل حال لانگ ٹرم کے لیے نہیں جا رہے ہیں۔ وقتی مال لے کر 1/2 بازار بہتر ہوتا ہے تو مال بیچ بھی دیتے ہیں۔ لانگ ٹرم میں پیداوار صحیح واضح ہونے کے بعد ہی ٹریڈ کریں گے۔ .
Jan 06 2025 12:50:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2025 12:50:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 12:47:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کنری منڈی میں 1200 باری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ کھرے مال کے 27300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 39500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 06 2025 12:43:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500/19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ ملرز تو گاہک نہیں ہیں تاہم پرائیویٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott