Sugar | چینی
May 13 2025
Jan 13 2025 14:24:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 206/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 14:16:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 14:11:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل 1250 ڈالر میں کام ہوئے ہیں۔ تل کوئٹہ سے تو ڈیمانڈ ہے آگے ایران عراق افغانستان مال جا رہے ہیں۔ ایران میں نو روز کا تہوار بھی ہے۔ جبکہ کراچی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے آگے چائنہ کے نئے سال کی چھٹیوں کی وجہ .
Jan 13 2025 14:05:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2025 14:04:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی پھلی کی بکنگ 1800 ڈالر جبکہ گٹھ کی بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 14:02:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 رمضان 13300 العریبیہ 13350 المعیز 2 13300 سفینہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13350 کمالیہ 13275 سورج 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گھوٹکی 12975 جے ڈی 13035 یونائٹڈ 13030 اتحاد 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13175 اتفاق 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بھی نیچے ریٹیل میں کام سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے۔ 11 تاریخ پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے ملوں سے۔ آگے 15 تاریخ 20 تاریخ پیمنٹ پر بھی کام ہوئے ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو 12625 چمبڑ 12675 باندھی 12675 روپیہ تھرپارکر 12750 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں آج گنے کی آمدن مزید پلس ہے۔ آج 4098 ٹرالیاں گنے کی آمدن تھی۔ .
Jan 13 2025 12:56:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ آ رہی ہے جو کہ 21000/22000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ مرچ پیسائی والی آئٹم ہے ٹریڈرز مال مکس کر کے بھی فروخت کر دیتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 25000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیلے مالوں کے۔ .
Jan 13 2025 12:55:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال کے 228/29 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے 650 ڈالر میں جنوری فروری شپمنٹ کالا چنا کا جہاز بک ہوا ہے جس میں 15 ہزار ٹن تک کالا چنا ہے۔ .
Jan 13 2025 12:25:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن بہت کم ہے۔ ایک گاڑی بھی با مشکل بنتی ہے۔ سبی سائڈ بھی آمدن بہت کم ہے۔ 10 گٹو 20 گٹو اس طرح کر کے پوری گاڑی بنتی ہے۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں ٹریڈرز خود ہی رکھ لیتے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 11:41:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مال خریدنے چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott