Sugar | چینی
May 13 2025
Jan 09 2025 15:20:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پینچ 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پیمنٹ کی لین دین میں مصروف ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:56:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 14:53:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:50:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں خاموشی ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 14:49:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران کی کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی کراچی پورٹ کے لیے 1060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 14:48:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:48:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کراپ بمپر ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 14:37:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر شروع آمدن ہے۔ گاہک فلحال رہا ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 سے 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 3/4 گاڑی تک کی تھی۔ .
Jan 09 2025 14:34:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11350 روپیہ من جبکہ سوموار منگل پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کے دسمبر کے مہینے میں 175 کنٹینرز کی کراچی پورٹ پر آمدن تھی۔ .
Jan 09 2025 14:32:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کے دسمبر کے مہینے میں 82 کنٹینرز کراچی پورٹ پر لگے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott