Sugar | چینی
May 14 2025
Jan 04 2025 18:06:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا جہاز 15 جنوری شپمنٹ 375 ڈالر میں بک ہو گیا ہے یہ مال ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ .
Jan 04 2025 18:03:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے امیریکا 9 ایم ایم کے کام کاج کم ہی ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 04 2025 17:57:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاموشی سی ہے۔ .
Jan 04 2025 17:27:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بیتر ہوئی ہے اور 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 04 2025 17:26:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13500/13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 04 2025 17:24:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای ایڈوانس پیمنٹ 246 روپیہ کلو کیش پیمنٹ پر 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال کے 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 17:05:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے 11300/350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں وہ ان ریٹوں میں مزید خریدار ہیں۔ .
Jan 04 2025 16:50:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام کاج گرم ہی ہیں لیکن جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جاتی جائیں تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر لینا چاہیے۔ .
Jan 04 2025 15:45:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 15:41:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے 13400/13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott