Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jan 10 2024 18:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:58:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مالوں کے 14000/14500 تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:57:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 17:55:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انڈیا مارکیٹ 5435 روپیہ تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 10 2024 17:54:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7000/7050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 10 2024 17:48:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ .
Jan 10 2024 17:47:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گودام کے مال 14300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:45:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 17:41:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181.5/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 16:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ 13325/30 جبکہ یونائیٹڈ 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13550 کا خریدار بن جاتا ہے اور فروری کے سودوں کا 13900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott