Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Jan 18 2023 17:25:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 150/175 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14975 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 17:15:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8050/60 جنوری 8165/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8410 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 8700 تک ہوے ہیں۔ فروری اور مارچ کی بھرپور گاہکی ہے انویسٹرز دھڑا دھڑ فروری مارچ کے سودوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تقریبا 2000/2500 گاڑی کا کام ہوا ہے گزشتہ تین چار روز میں فروری اور مارچ کے سودوں کا۔ تاہم حاضر میں مارکیٹ ابھی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 16:41:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20500/2100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 60/70 دن کی پیمنٹ پر 22000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ طوطا پری کوالٹی 26000/27000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور کوالٹی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں شارٹ ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو 22000/22500 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اب مرچ کی شارٹیج بننا شروع ہو گئی ہے اور مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ عموماً جنوری کے مہینے میں مرچ ہمیشہ کمزور ہوتی ہے لیکن اس سال معاملہ مختلف ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فروری اور مارچ زبردست گاہکی کے مہینے ہوں گے۔ اس لئے تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 18 2023 16:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ کیونکہ میل کا ریٹ بہت اچھا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لو پروٹین میل 180/85 جبکہ ہائی پروٹین میل 205/10 روپیہ کلو فروخت ہو رہا ہے۔ میل کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:33:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3500/3550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی گنگا وغیرہ 240/45 جبکہ پرولائن جوار 285 جیسے حالات ہیں۔ مال ابھی کراچی پورٹ پر نہیں پہنچیں ہیں۔ تمام کام فارورڈ میں ہو رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے .
Jan 18 2023 16:32:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 18 2023 16:19:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 16:16:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 187 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 188 سے 190 جیسے حالات ہیں۔ ہر ایمپورٹر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ .
Jan 18 2023 16:14:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11100 کا خریدار ہے بیچ 11200 میں آتی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 18 2023 16:13:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 8400 جبکہ پرانی مونگ 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں 100 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8800 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott