Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jan 24 2023 13:23:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 جبکہ گولی 16500/17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 13:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھانگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 24 2023 13:17:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 13:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12000 ٹن کا ایک جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو پورٹ پر آے گا۔ جہاز کے مال میں 152/53 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد بھی کئی دن لگ جائیں گے مال کلئیر ہونے میں کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 230.60 پیسے پہ کلوز ہوا ہے۔ بعض ماہرین اس بات کی طرف بھی اشارہ دے رہے ہیں کہ انٹر بنک میں ہی ڈالر 250/55 کا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ آئ ایم ایف کی کنڈیشن ہے کہ کرنسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ .
Jan 24 2023 13:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 188 نپر 188 جیسے حالات ہیں لیکن صرف ریٹ ہے کوئی ایمپورٹر مال نہیں بیچ رہا ہے۔ بعض لوگ 190 جیسے حالات بھی دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بنک سے ڈالر فل الحال نہیں مل رہے ہیں۔ بہت ہی قلیل تعداد میں ڈالر ملتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹر ٹائٹ بیٹھے ہوے ہیں۔ نئی بکنگ بھی کوئی نہیں کرا رہا ہے۔ ایک جہاز 12000 ٹن کا پورٹ پر آنا ہے۔ لیکن وہ جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو آے گا۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جہاز بھی جب ڈالر ملیں گے تب ہی کلئیر ہو گا۔ اس لئے مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 230.60 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب آج کل بکنگ کے ریٹ بھی نہیں آ رہے ہیں کیونکہ ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jan 24 2023 12:44:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون العربیہ شوگر ملز 8050 رمضان 8050 سلانوالی اور پاپولر 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بھون 8000 عبدللہ شوگر ملز 8025 سفینہ 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8050 کنجوانی 7950 کمالیہ نو سیل ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7960 ڈھرکی اے کے ٹی 7930 گھوٹکی 7950 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کی ملیں 175 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے ہیں اور 7850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر 7875/7900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 8000 تک کام ہوے تھے۔ آج 40 روپیہ کم اوپن ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8260/70 جبکہ مارچ کے سودوں کے 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز سرگودھا سائیڈ کے چند ڈیلرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا زون میں ملوں میں گنا کافی کم ہو گیا ہے۔ جبکہ زیریں سندھ کی ملوں میں بھی گنا کم ہو گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال ملیں گزشتہ سال کی نسبت کم عرصہ چلیں گیں کیونکہ گنے کی فی ایکڑ پیداوار کم ہے۔ پنجاب میں بھی گنے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملیں 340/50 روپیہ من گنا خریدنا شروع ہو گئیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 23 جنوری تک تقریباً 36 لاکھ ٹن چینی تیار ہو چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سال چینی گزشتہ سال کی نسبت کم بنے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز کئ ڈیلرز سے بات چیت ہوئی ہے تقریباً زیادہ تر ڈیلروں کی یہی رائے ہے کہ چینی یہاں لینی چاہیے۔ اور جو لوگ فارورڈ کے کام میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو مارچ کے سودے لینے چاہیں۔ .
Jan 24 2023 12:35:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آج 3 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 171 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ کی ٹون گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چند دن پہلے جو جہاز پورٹ پر لگا ہے وہ کسٹم کے بانڈڈ وئیر ہاؤس میں اتر رہا ہے اس کے ڈاکیومنٹ ریٹائر نہیں ہونا شروع ہوئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس جہاز کے مال میں تھوڑے تھوڑے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہونے گے کیونکہ بنک ڈالر ہی تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں۔ دوسری جانب جو مال کنٹینرز کی شکل میں پورٹ پر موجود ہیں وہ بھی پھنسے ہوئے ہیں ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے 230.60 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آسٹریلیا سے آج کل بکنگ کے ریٹ نہیں آرہے ہیں کیونکہ کنٹینر کی بکنگ فل الحال ایمپورٹرز نہیں کرا رہے ہیں۔ اور جہاز میں بھی جو پہلے کی بکنگ ہوئی ہوئی ہے وہی ہے۔ کوئی نیا کام سننے میں نہیں ا رہا ہے۔ ماہرین فروری اور مارچ میں تیزی کا رجحان ہی بتا رہے ہیں کیونکہ آگے رمضان المبارک کا مہینہ ا رہا ہے جو بہت بڑی لاگت کا مہینہ ہوتا ہے۔ آسٹریلیا کے پورٹ پر ایک جہاز لوڈنگ کیلئے گیا ہوا ہے۔ جب جہاز آسٹریلیا سے روانہ ہو گا کراچی کیلئے تو ہم صحیح اندازہ بتا سکیں گے جہاز کب کراچی پورٹ پر لگے گا۔ .
Jan 24 2023 12:09:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 24 2023 12:06:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 8300 پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 24 2023 11:50:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آج 1000 بوری کی آمد تھی گزشتہ روز 2000 بوری آئ تھی۔ لونگی کوالٹی 26700 سے 29850 تک بولی ہوئی ہے جبکہ ہائبرڈ کی بولی 25850 تک بولی ہوئی ہے۔ کل 1000 روپیہ من مندہ ہوئی تھی آج پھر 850 تیز ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 21500 جیسے حالات ہیں جبکہ نئی ہائبرڈ کے 23500/24500 جیسے حالات ہیں۔ تیری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott