Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Feb 01 2024 14:28:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 01 2024 13:45:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔رشین مسور ہلکی کوالٹی رنکل والے مال 242 جبکہ رشین مسور اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال کم ہیں جس کیوجہ سے لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ جو جہاز بک ہوا ہے وہ تقریباً مارچ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔ .
Feb 01 2024 13:28:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ نو سیل ہے کنجوانی شوگر ملز 13425 روپیہ کوئنٹل مین مال مل جاتا ہے بازار میں گرور کا مال ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ پر۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹے بازوں نے فروری کے سودوں میں کھینچ ڈالی ہوئ ہے جبکہ حاضر میں برابر سی مارکیٹ ہی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز حاضر خرید کر فل فروری کر کے بیچ رہے ہیں۔ 625 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے ایک مہینے کا۔ دوسری ملیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 میں مل جاتی ہیں حاضر میں۔ زیریں سندھ میں 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 01 2024 13:14:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام کے مال دونوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی کافی مال پڑے ہیں لیکن امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے ہے۔ ابھی 4/5 دن ہوئے ہیں کام شروع ہوا ہے اس سے پہلے 15/20 دن بالکل گاہکی نہیں تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14070 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کیوجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ .
Feb 01 2024 12:54:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15400/15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 01 2024 12:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 01 2024 12:40:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Feb 01 2024 12:38:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 12:32:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7425 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 605 ڈالر سے 630 ڈالر تک بھاؤ موصول ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے فروری مارچ شپمنٹ کے۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دال کی گاہکی بھی اچھی ہے ملرز بھی مال خرید رہے ہیں۔ ٹریڈرز مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Feb 28 2023 17:22:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 204/205 کرمسن 208/212 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott