Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Feb 06 2024 13:03:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 16300 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ 50/50 کوالٹی 15700 تک بھاؤ ہیں جبکہ زیرو کنڈیشن 15400 تک مال بک جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 16200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کی بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 12:52:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180/180.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اب نئے سیزن میں ہی کام کریں گے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 ملتان 7350 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے اور ڈالر بھی کافی ٹائم سے رکا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.60 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں تو بہت کم بکنگ ہوئ ہے اندازاً 300/350 کنٹینر کی بکنگ ہے۔ لیکن اس سے پہلے تقریباً 7/8 مہینے ہی مارکیٹ زیادہ سپلائ میں رہی ہے۔ فل حال نیچے ساتھ ساتھ مال بک بھی رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 06 2024 12:47:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان 9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ کے پرانے اچھے مالوں کے 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اس سال والے تنزانیہ کے نئے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کی بکنگ 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 6610 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2024 20:10:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13880 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ھے .
Feb 03 2024 18:24:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13900 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ سست ھے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔ .
Feb 03 2024 17:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 520 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال بھی آکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی انتہائ کم ہی ہے امیرکن 9 ایم ایم کی۔ .
Feb 03 2024 17:58:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 03 2024 17:49:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2024 17:48:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھوڑی نیچے جاتی ہے تو گاہکی ا جاتی ہے اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے۔ .
Feb 03 2024 17:46:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott