Sugar | چینی
Aug 28 2025
Feb 28 2023 16:16:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 70 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Feb 28 2023 15:36:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8915 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ کے 8840 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ 9310/15 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Feb 28 2023 15:01:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 8900 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 8825 میں کام ہوا ہے۔ مارچ کے سودوں کے 9300 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سودوں کی کٹنگ ہو رہی ہے جن لوگوں نے فروری کے سودے ابھی تک سنبھال کر رکھے ہوے تھے انہوں نے مال فروخت کیا ہے۔ فروری کا گاہک بہت ہے۔ یہاں چینی کی خریداری دل کھول کر کرنی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی دوبارہ پلس ہو جائے گی .
Feb 28 2023 14:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3600 بھاگ ناڑی 3500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی جوار کے3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 272 جبکہ پرولائن حاضر مال 312 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔آمدن 70/80 گٹو کی تھی۔ آج بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2023 13:31:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 204/205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور بھی 210 جیسے حالات ہیں۔ فل حال کراچی سے مال مل رہے ہیں لیکن ٹریڈرز کی گاہکی نہیں ہے۔ پنجاب سائڈ نیچے کاؤنٹر میں مال ِبک رہے ہیں۔ .
Feb 28 2023 13:27:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 3 مارچ کو آنے والے جہاز میں 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 495 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 141 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لیکن کنٹینرز میں اب بہت کم بکنگ ہو رہی ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں ملتے۔ .
Feb 28 2023 13:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 28 2023 13:10:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز نے ریٹ نہیں دیا آج۔ بھلوال 9275 رمضان شوگر ملز 9200 پاپولر 9225 سلانوالی 9250 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 9250 سویرا 9250 کنجوانی 9150 کشمیر شوگر ملز 9150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب آر وائی کے 9000 میں کام ہوا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 8925/30 یونائیٹڈ اور اتحاد 8925/30 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ بھی 8915/20 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 9085/9100 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودوں کی 9335 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی رکی اس وقت .
Feb 28 2023 12:51:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 172 جبکہ نمبر ون کوالٹی 174 روپیہ کلو تک ہیں۔ ملرز خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال کراچی مارکیٹ میں نمبر ون کوالٹی ختم ہو گیا ہے صرف سی ایچ کے ایم ہی رہ گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 28 2023 12:50:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott