Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Feb 21 2024 12:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6650/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 12:07:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7600 فیصل آباد 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 21 2024 12:06:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگی کا ریٹ 8500 روپیہ من تک ہے۔ کابلی مونگی کے سستے ہونے کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13755 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14260/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:30:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 20 2024 18:27:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ زیادہ تر کام ایرانی چنوں کا ہی ہو رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2024 18:23:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 18000/18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے ۔ .
Feb 20 2024 18:21:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 500 روپیہ من شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 18:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 /2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے .
Feb 20 2024 18:15:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں حاضر ڈیلیوری مالوں کےایڈوانس پیمنٹ پر ۔جبکہ فیصل آباد آمدن والے مالوں کے 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور حاضر ڈیلیوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott