Sugar | چینی
Sep 05 2025
Feb 14 2024 13:31:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13550 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13150 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور اومنی گروپ اور تھرپارکر 13100 جبکہ سکرنڈ باندی کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ڈیلرز تھوڑا سا مال بیچ کر ریٹ بڑھا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:41:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2024 14:40:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2024 14:30:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں 354 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Feb 13 2024 14:27:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی ریگولر کوالٹی 240/245 جبکہ مشین کلین مال 250/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 590 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چیکو کوالٹی کی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 275/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ موٹے چنے جنوری کے مہینے میں مال انتہای کم آئے ہیں۔ اکا دکا ہی آئے ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ مارکیٹ ہڑتال کی وجہ سے بند ہے۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/18500 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 13 2024 14:21:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی آج ہڑتال کی وجہ سے بند ہے۔ فیصل آباد 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 63000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں پر بکتا نہیں ہے۔ .
Feb 13 2024 14:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔امدن کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز مظبوط ہو گئے ہیی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سدا بہار جوار مال کم ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:05:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:04:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13760/65 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ 14300 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott