Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 01 2023 19:00:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 10/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8430/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 فروری 8500 کا خریدار ہے تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 5 تاریخ کا ریٹ 8590 لکھ دیا گیا تھا وہ اصل میں 8490 تھا۔ اس وقت 5 تاریخ 8500/8510 جیسے حالات ہیں۔ فروری کے ریٹ 8710 بن گئے ہیں 8710 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ .
Feb 01 2023 18:36:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید گرم ہے اور 16400/500 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 15800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Feb 01 2023 18:29:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000/4050 بھاگ 3900 دادو 3500 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا ملتان منڈی میں 270 جبکہ پرولائن 295 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سدا بہار جوار جوار اوکاڑہ 4250/4350 روپیہ من مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 18:20:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلیا 6/7/8 310 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 01 2023 18:05:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ کے شام کے اوقات میں 8420/25 پہ رکے ہوئے تھے۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 8590 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری کے سودوں کے بھاؤ 8690 تک ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ عمومی طور پر جب مارکیٹ تھوڑی بہت گھٹتی ہے تو خریدار بھی رک جاتا ہے ٹریڈرز اپنے اپنے مال فروخت کرتے ہیں جب گھٹ کر دوبارہ چلتی ہے تب تمام لوگ لینا شروع ہو جاتے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی سست تھی۔ .
Feb 01 2023 17:58:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد لونگی کوالٹی کے ریٹ 28000/31000 روپیہ من تک ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 27000/30000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی ہائبرڈ فیصل آباد آج 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 23500/24000 جیسے حالات ہیں جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کم ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ یک دم تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 17:30:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 800 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج کل گوار میل میں اپ ڈاؤن زیادہ ہے جسکی وجہ سے گوارہ بھی بہت زیادہ اوپر نیچے ہو رہا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نہیں ہے۔ .
Feb 01 2023 17:28:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7650/7700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھوڑی سست نظر آرہی ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Feb 01 2023 17:21:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی میں رکے ہوئے تھے۔ 208 روپیہ کلو جیسی صورتحال تھی۔ جب نپر مسور کے بھاؤ بھی 210 پہ رکے ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو کرمسن مسور کا جہاز پورٹ پر لگا ہے۔ کوالٹی کافی کمزور سننے میں آ رہی ہے اس میں کچرا بھی زیادہ ہے اور دال بھی کافی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا پڑتا ہی 208/9 روپیہ کلو کا بنتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے اس لئے مجموعی طور پر مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Feb 01 2023 17:19:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 8650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانی مونگ کا ریٹ بھی تیز ہوا ہے اور 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott