Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 02 2023 12:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑے ایمپورٹر مسور نہیں فروخت کر رہے ہیں۔ جن بروکر حضرات کے ہاتھ میں مال ہے فل الحال وہ اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Feb 02 2023 12:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8650 جبکہ پرانی کے ریٹ 8750 روپیہ من تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9100 کا خریدار ہے۔ بہتر ہے .
Feb 02 2023 12:02:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال بہت تھوڑے تھوڑے باہر نکل رہے ہیں ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ اس لئے ماہرین بہتر ہے۔ .
Feb 02 2023 11:55:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ میں ایک روپیہ کلو کی تیزی۔ 189 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 10 فروری کی پیمنٹ پر 190.50 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انٹر بنک میں ایک دن ڈالر ملتے ہیں دو دن پھر چھٹی ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے پورٹ سے مال باہر نکلنے کی سپیڈ سلو ہے۔۔ دوسری جانب آج دوسرا دن ہے پنجاب کے ملرز بھی ایکٹو ہیں اور خریداری کر رہے ہیں۔ .
Feb 02 2023 11:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14800/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 15200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 02 2023 11:40:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 25650 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی کی بولی 27300 تک ہوئی ہے۔ مال زیادہ تر گیلے ہیں اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 02 2023 11:28:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3500 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا وغیرہ 265 ہرولائن 295 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ آمد ایک ٹرک جبکہ مارکیٹ 4300/4350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Feb 02 2023 11:26:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2023 11:09:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 7700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ والی مکئی 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی مکئی کی فصل جون میں آے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مکئی بھی نئی فصل آنے سے پہلے 3400/3500 روپیہ من ہو سکتی ہے۔ اگر مکئی 3500 بن گئی تو پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملیں دوبارہ باجرہ لینا شروع کر دیں گی۔ اور اگر ایک جھٹکا فیڈ ملوں نے دوبارہ باجرہ کو لگا دیا تو پھر باجرہ میں بہت بڑی تیزی بھی آ سکتی ہے۔ تاہم یہ بات ابھی قبل از وقت ہے۔ جب مکئی تیز ہو گی تو ساتھ ساتھ صورت حال واضح ہوتی جاے گی۔ .
Feb 01 2023 19:56:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے ریٹ بھی تیز ہوے ہیں اور 8725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8850/8875 میں فروری فروخت کی ہوئی تھی انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott